ایف آئی اے

ایف آئی اے کی بڑی کاروائی

ایف آئی اے کی بڑی کاروائی

 

%Pak Exams%
ایف آئی اے نے آصف ہاشمی سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق متروکہ وقف املاک بورڈ (ای ٹی پی بی) کے چیئرمین اور متعدد دیگر اہلکاروں کے خلاف شہری جائیدادوں کی فروخت میں مبینہ بے ضابطگیوں کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا۔
%Pak Exams%
ایف آئی اے کے مطابق ای ٹی پی بی کے سابق چیئرمین آصف ہاشمی، ڈپٹی سیکرٹری منیر احمد، ایڈمنسٹریٹر شیخ آصف، انسپکٹر وحید خان، سابق ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر رانا طارق جاوید اور پرائیویٹ ڈویلپر وسیم سہیل کے خلاف لاکھوں روپے کا نقصان پہنچانے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ایف آئی اے نے سپریم کورٹ کی ہدایت پر ای ٹی پی بی کی جانب سے شہری جائیدادوں کی فروخت میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

بورڈ نے پاکستان کے آڈیٹر جنرل (اے جی پی) کے دفتر کو بھی خط لکھا ہے، جس میں اس سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اپنے (اے جی پی) تبصروں پر پہلے وزارت کی ایک ‘لازمی’ ڈیپارٹمنٹل اکاؤنٹس کمیٹی (ڈی اے سی) کو بلائے۔

 

Important Links

New Jobs 2022 AUSAF NEWS GOVERNMENT JOBS 2022

New Government Jobs in Pakistan Army Unit 2022

               New Election Commission of Pakistan jobs 2022PIC New Jobs 2022PIC New Jobs 2022

Latest Jobs

 

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top