کروزلائنرشپ

1.تاریخ کا سب بڑا کروزلائنرشپ پاکستان پہنچ گیا

کروزلائنرشپ

تفصیلات کے مطابق تاریخ کا سب سے بڑا اٹلی کا بنا ہوا کروزلائنرشپ پاکستان پہنچ گیا۔ اس شپ کی 14 منزلیں ہیں اور اس میں 1411 کمرے موجود ہیں اس کے علاوہ اس شپ میں ایک سیون سٹار ہوٹل ، شاپنگ مال اور تین بڑے ہالز کے ساتھ ساتھ ایک بہترین گیمنگ زون بھی موجود ہے ۔

اس کروزشپ کی قیمت 500ملین ڈالرز ہے ۔

نیو چوئس انٹر پرائزز کمپنی نے بتایا ہے کہ اس جہاز کو شپ بریکنگ کے لیے خریداتھا مگر اس کی بہترین صورت حال کو دیکھتے ہوئے اسے شپ ہوٹل یا کروز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا جا رہا ہے۔

اس سلسلے میں کراچی پورٹ ٹرسٹ حکام سے ملاقات کرکے جگہ بھی فائنل کر لی گئی ہے ۔کروز شپ کا پاکستان پہنچ کر معائنہ کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ یہ کروز شپ 10 سے15 سال کے لیے فٹ ہے۔

Important Links

New Jobs 2022 AUSAF NEWS GOVERNMENT JOBS 2022

New Government Jobs in Pakistan Army Unit 2022

               New Election Commission of Pakistan jobs 2022PIC New Jobs 2022PIC New Jobs 2022

Latest Jobs

 

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top