سرکاری ملازمین

حکومت وفاقی سرکاری ملازمین کی 40 فیصد تنخواہیں فوری طورپر بڑھارہی ہے

سرکاری ملازمین

اسلام آباد میں شیخ رشید نے میڈیاسے بات کرتے ہوے کہا کہ ہم نےسرکاری ملازمین کے ساتھ صحیح طرح سے ڈیل کی ہے اور 95 فیصد کی تنخواہیں بڑھا رہے ہیں ، ہم نے میڈیا کو بھی بلایا تھا تاکہ نوٹیفیکیشن جاری ہوجائے۔

شیخ رشید نے کہا کہ 16 گریڈ کے لیے ملازمین سے بات چیت ہو رہی تھی، جب نوٹیفیکیشن کا وقت آیا توپتا چلا کہ یہ لوگ چاہتےہیں کہ 22 گریڈ تک بڑھایا جائے، 17 سے 22گریڈ کے درمیان بہت بڑا فرق پیدا ہو جاتا ہے۔جس سے اربوں روپے کا فرق پڑتا ہے

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ مرکزی ملازمین کا 95 فیصد بنتا ہے، 3لاکھ73ہزار لوگوٕں کی تنخواہیں ہم اوسطاً 40 فیصدبڑھانے کو تیار ہیں، یہ لوگ مزید5فیصد چاہتے ہیں جس سے اربوں روپے کا فرق پڑھتا ہے، 3لاکھ70ہزار لوگوں کی تنخواہوں میں 60 فیصد کا فرق ہے، 40 فیصد تنخواہیں ہم فوری بڑھانے لگے ہیں

Important Links

New Jobs 2022 AUSAF NEWS GOVERNMENT JOBS 2022

New Government Jobs in Pakistan Army Unit 2022

               New Election Commission of Pakistan jobs 2022PIC New Jobs 2022PIC New Jobs 2022

Latest Jobs

 

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top