لینڈنگ گیئر

طیارے کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر ایک آدمی آمریکہ پہنچ گیا۔

لینڈنگ گیئر

گوئٹے مالاکا رہنے والا شخص لینڈنگ گیئر میں چھپ کر ڈھائی گھنٹے کا سفر طے کرنے کے بعد امریکہ پہنچ گیا۔ اس خبر نے دنیا کو حیران کر دیا۔
عام طور پر اس طرح کے واقعات میں جان جانے کا خطرہ ہوتا ہے اور کچھ لوگ تو اس سے جان کی بازی بھی ہار چکے ہیں مگر کوئٹے مالا کے اس شخص نے ڈھائی گھنٹے کا سفر کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔

لینڈنگ گیئر

امریکی کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن ایجینسی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ لینڈنگ گیئر میں چھپ کر آنے والا شخص گوئٹے مالا کا ہنے ولا ہے اور اس کی عمر 26 سال ہے اور اس نے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر ڈھائی گھنٹے کا سفر کیا ۔ضروری معلامات اور دیگر کاروائی کرنے کے بعد خکام نےاسے میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Pak Exams provide you best services about new jobs.  We found jobs ads for you form different sources like Newspapers, NTS , PPSC, FPSC,  and other Panels. Pak Exams give you services to find any ads of you interest quickly. Our web maintain all old and new jobs advertisements. We hope that  this web will help you to find  best jobs for you.

Important Links

New Jobs 2022 AUSAF NEWS GOVERNMENT JOBS 2022

New Government Jobs in Pakistan Army Unit 2022

               New Election Commission of Pakistan jobs 2022PIC New Jobs 2022PIC New Jobs 2022

Latest Jobs

 

Leave a Comment

Your email address will not be published.

Scroll to Top