فضائی آلودگی

لاہور فضائی آلودگی کا شکار

:-فضائی آلودگی:-

آج دنیامیں آلودہ ترین شہروں میں سے نمبر 1 پر آلودہ ترین آنے والا شہرپنجاب کا دارلحکومت لاہور ہے۔

ماضی میں باغو ں کا شہر کہلانے والا شہرلاہور آج دنیاکا آلودہ ترین شہر بن گیا ہے۔ پنجاب حکومت صفائی کے معاملے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے

۔پنجاب کے دوسرے شہروں میں بھی فضامیں آلودگی کی مقدار بہت زیادہ ہے۔ خاص کر فیصل آباد بہاولپور اور گوجرانولہ سہرفرست ہیں مگر ان سب کی نسبت لاہور کی صورت حال بہت غمگین ہے۔

ماہرین ڈاکٹرز نے دمےکے مریضوں کو اختیاط برتنے کا مشورہ دے دیا اور ماسک کو ضروری قرار دے دیا تاکہ فضائی آلودگی سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے بچاجاسکے۔

Important Links

New Jobs 2022 AUSAF NEWS GOVERNMENT JOBS 2022

New Government Jobs in Pakistan Army Unit 2022

               New Election Commission of Pakistan jobs 2022PIC New Jobs 2022PIC New Jobs 2022

Latest Jobs

 

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top