لاہور میں مصنوعی بارش

لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کی تیاریاں مکمل

لاہور

تفصیلات کے مطابق لاہور کی عوام کو سموگ سے بچانے کے لیے تجرباتی طور پرلاہور میں طیارے یا غباروں کے ذریعے بارش برسائی جائے گی۔

ڈرائی آئس میں نمک اور پانی ڈال کر مصنوعی بادل بنائے جانیں گے اور انہیں برسانے کے لیے پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر منور صابر کام کررہے ہیں اور اس حوالے سے خانس پور میں مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا ہے

۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مصنوعی بارش ایک مہنگا ترین پراجیکٹ ہے تقریبا10کروڑ خرچہ آے گا. اوریہ کام ان علاقوں میں ہوتا ہے جہاںسارا سال بارش نہیں ہوتی ہے۔مصنوعی بارش متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب جیسے خشک ممالک میں عام ہے۔ لاہور میں مصنوعی بارش کا تجربہ جلد ہی کیا جائےگا

Pak Exams provide you best services about new jobs.  We found jobs ads for you form different sources like Newspapers, NTS , PPSC, FPSC,  and other Panels. Pak Exams give you services to find any ads of you interest quickly. Our web maintain all old and new jobs advertisements. We hope that  this web will help you to find  best jobs for you.

Important Links

New Jobs 2022 AUSAF NEWS GOVERNMENT JOBS 2022

New Government Jobs in Pakistan Army Unit 2022

               New Election Commission of Pakistan jobs 2022PIC New Jobs 2022PIC New Jobs 2022

Latest Jobs

 

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top