کرونا وائرس
اومیکرون نامی کرونا وائرس کی نئی قسم جنوبی افریقہ میں پہلی بار دریافت کی گئی مگر دیگر ممالک میں اب اس کے کیسز سامنے آرہے ہیں ۔اس قسم کے وائرس کو ماہرین کرونا کے پہلے وائرس سے بھی زیادہ خطرناک قرار دےرہے ہیں۔ جسکی وجہ سے ایک بار پھر دنیا کرونا کے اس قسم کے وائرس کی وجہ سے خوف میں مبتلا نظر آرہی ہے۔
جنوبی افریقہ کے ایک ڈاکٹر اینجیک نے اس کے متعلق حوصلہ افزاء بات بتائی ہے کہ اومیکرون کے مریضوں میں علامت زیادہ خطرناک نہیں ہوتیں ان کا گھر پر بھی علاج کیا جاسکتاہے۔
ڈاکٹر اینجیک کا کہناہے کہ اس قسم کے مریضوں میں جوعلامات زیادہ سامنے آئی ہیں وہ شدید قسم کی تھکاوٹ کے ساتھ ساتھ جسم میں اور سر میں بھی درد ہوتا ہے ۔اور یہ مسلسل دو سے تین دن تک رہتا ہے ۔
Important Links
New Jobs 2022 AUSAF NEWS GOVERNMENT JOBS 2022