:گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ:-
حیدر آباد کے تین فٹ کے آدمی نے اپنی معذوری کو اپنی طاقت بناتے ہوئے کار چلانا سیکھ لی۔ اور ڈرائیونگ کو اپنا روز گار بھی بنا لیا۔ جس سے وہ ایک اچھی آمدنی کے ساتھ ایک اچھی زندگی بھی گزارنے لگا۔ اس شخص کا نام شیولال ہے. شہر حیدرآباد کے پرگتی نگر، کوکٹ پلی کے رہنے والے تین فٹ کے شیولال کی عمر47برس ہے۔
Important Links
New Jobs 2022 AUSAF NEWS GOVERNMENT JOBS 2022