یورک ایسڈ

یورک ایسڈ ہمیشہ کے لیے ختم

یورک ایسڈ

جسم میں جوڑوں کی درد کا مسئلہ آج کل تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے جس کی زیادہ تر وجہ جسم میں یورک ایسڈکا بڑھ جانا ہے ۔ جس کی زیادتی جسم میں بہت سی بیماریوں کا سبب بن جاتی ہے۔
اب آپ دوا کی جگہ روزمرہ کی خوراک میں تبدیلی کر کے یورک ایسڈ کو ہمیشہ کے لیے ختم کرسکتے ہیں۔ ہم آپ کو ایک ایسامشروب تیار کر کے دیں گےجس کو استعمال کر کے آپ کا یورک ایسڈہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا اور آپ کو ہمیشہ کے لیے جوڑوں کے درد سے بھی نجات مل جائے گی۔

یورک ایسڈ ہمیشہ کے لیے ختم

اجزاء:-
انناس         ——————–ایک کپ
کھیرا———————                   ایک عدد
ادرک ——————–ایک چھوٹا ٹکڑا
چکوترا———————                ایک کپ
:-ترتیب:-
ان تمام اجزاء کو ایک بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں اور اس کا جوس بنا لیں ۔ اس جوس کو روزانہ کھانے سےپہلے استعمال کریں چند دن کے استعمال سے آپ کا یورک ایسڈ ہمیشہ کے لیے لیول پر آجائے گا اورجوڑو ں کا درد بھی ختم ہو جائے گا۔

Pak Exams provide you best services about new jobs.  We found jobs ads for you form different sources like Newspapers, NTS , PPSC, FPSC,  and other Panels. Pak Exams give you services to find any ads of you interest quickly. Our web maintain all old and new jobs advertisements. We hope that  this web will help you to find  best jobs for you.

Important Links

New Jobs 2022 AUSAF NEWS GOVERNMENT JOBS 2022

New Government Jobs in Pakistan Army Unit 2022

               New Election Commission of Pakistan jobs 2022PIC New Jobs 2022PIC New Jobs 2022

Latest Jobs

 

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top