ضلع جہلم 

ضلع جہلم میں سردی میں مزیدآضافہ

 ضلع جہلم 

 

پنجاب کے ضلع جہلم میں سردی میں مزید آضافہ ہو گیا۔ لوگوں نے سردی سے بچنے کے لیےگرم کپڑے ، خشک میوہ جا ت کے ساتھ ساتھ گرماگرم سوپ کا استعمال بھی زیادہ شروع کر دیا۔سرویوں میں ہیٹرز کا استعمال زیادہ ہو جاتا ہے۔

گیس پریشر کی کمی کی وجہ سے ہیٹرز کےاستعمال میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتاہے ۔سردی سے بچنے کے لیے عوام نےکوئلہ اور لکڑی کا استعمال شروع کر دیا۔

ضلع جہلم کی عوام نے اعلی افسران سے گیس پریشر پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا تاکہ سخت سردی میں پیش آنے ولی مشکلات سے نپٹاجاسکے۔

دوسری طرف لوگوں نےبازاروں کا رخ کر لیا ہے جہاں عوام گرما گرم مچھلی اور چکن سوپ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ سردی میں مچھلی اور چکن کے ریٹ بڑھ جاتے ہیں جس کے وجہ سے یہ چیزیں عام عوام کی پہنچ سے دور ہوجاتیں ہیں۔

Important Links

New Jobs 2022 AUSAF NEWS GOVERNMENT JOBS 2022

New Government Jobs in Pakistan Army Unit 2022

               New Election Commission of Pakistan jobs 2022PIC New Jobs 2022PIC New Jobs 2022

Latest Jobs

 

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top