ٹک ٹاکر

ٹک ٹاکر عائشہ پر ایک اورمصیبت آگئی

ٹک ٹاکر

جی پی او چوک (عثمان الیاس) نے ٹک ٹاکر عائشہ کے خلاف کاروائی کے لیے لاہو رہائیکوٹ میں درخواست جمع کروا دی ۔ جس میں عائشہ نے پارک میں موجود عوام کو اکسانے اور ملک کو بدنام کر نے کا جرم عائد کیا گیاہے۔

ٹک ٹاکر عائشہ کے خلاف رانا سکندر ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہو ر ہائیکوٹ میں کیس دائر کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ عائشہ نے اپنے فالورز کو مینار پاکستان آنے کی دعوت دی تھی۔

مینار پاکستان کے گارڈزنے بھی بتایا ہے کہ ہجوم زیادہ ہونے پرعائشہ کو پارک سے چلے جانا چائیے تھا مگر اس نے ایسا نہیں کیا ۔ جس کی وجہ سے ایسا حادثہ پیش آیا اور ملک کی بدنامی ہوئی۔

عثمان الیاس نے ٹک ٹاکر عائشہ کے خلاف کیس دائر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عائشہ کے خلاف فوجداری قوانین کے تحت کاروائی کی جائے اور ٹک ٹاک سے غیر اخلاقی مواد کو ہٹایا جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی ایسا ناگہانی واقعہ پیش نہ آ سکے۔

Important Links

New Jobs 2022 AUSAF NEWS GOVERNMENT JOBS 2022

New Government Jobs in Pakistan Army Unit 2022

               New Election Commission of Pakistan jobs 2022PIC New Jobs 2022PIC New Jobs 2022

Latest Jobs

 

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top