Besan ki Barfi
بیسن کی برفی
بیسن آدھ سیر گھی ایک چھٹانک، مرچ چار عدد نمک حسب ذائقہ پہلے چنے کے بیسن میں گھی اور نمک، پسی ہوئی مرچیں ملا کرسخت گوندھ لیں اس کے بعد ذرا بڑے پیڑے بنا کر پاؤ انچ موٹے بیل لیں ۔ اس کی توڑی کاٹ کرکٹراہی میں تل لیں۔
پیسن کی برفی تیار ہے۔
Important Links:
Chiken Recipes NEWS Soup racipes