پی آئی اے نے پروازوں کا شیڈول تبدیل
راولپنڈی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے لاہور میں شدید دھند کے باعث کچھ پروازوں کا شیڈول تبدیل کر دیا ہے۔ ایک ترجمان نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ لاہور آنے اور جانے والی کچھ پروازیں اب اسلام آباد سے چلیں گی۔
مدینہ سے لاہور جانے والی پرواز پی کے 9716 اب اسلام آباد میں لینڈ کرے گی
مدینہ کے لیے شیڈول پرواز پی کے9743 (آج) جمعرات کو اسلام آباد سے روانہ ہوگی۔
جمعرات کو جدہ سے لاہور پہنچنے والی پروازپی کے 9712 اب اسلام آباد پہنچے گی۔
Important Links
New Jobs 2022 AUSAF NEWS GOVERNMENT JOBS 2022