پنجاب میں 406 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
پنجاب میں 406 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق لاہور: صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہفتہ کو 406 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ نے صوبے میں 17,291 ٹیسٹ کیے تھے۔ …