کلر کہار

کلر کہار میں آبشار میں نہاتےہوئے نوجوان چٹانوں سے ٹکرا گئے

کلر کہار میں آبشار میں نہاتےہوئے نوجوان چٹانوں سے ٹکرا گئے

کلرکہارکے مرکز میں واقع نیلہ واہن میں قدرتی آبشار میں نہاتے ہوئے لاہورکے تین نوجوان ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے، مقامی افراد کے مطابق چھ افراد آبشار میں نہاتے ہوئے اچانک چٹانوں سے ٹکرا گئےجن میں سے تین جان کی بازی ہار گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نوجوان لاہور سے تفریح کرنےکلر کہار کے خوبصورت سیاحتی مقام نیلا واہن آئے تھے، بدقسمتی سے آبشار کے تیز رفتار پانی کی زد میں آکر پھسل گئے اور چٹانوں سے ٹکرانے کے باعث موت واقع ہو گئی، ریسکیو کے رضا کاروں نے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔ جاں لہ فراد کی شناخت عثمان، بلال اور ذولفقار کے ناموں سے ہوئی ہے

 

Important Links For Jobs

NEW JOBS 2022 AUSAF NEWS GOVERNMENT JOBS 2022

New Government Jobs in Pakistan Army Unit 2022

               New Election Commission of Pakistan jobs 2022PIC New Jobs 2022PIC New Jobs 2022

Latest Jobs

 

 

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top